کریڈٹ پروگرام تک رسائی کے لئے پنجاب میں پاک -امریکہ شراکت کا آغاز


کریڈٹ پروگرام تک رسائی کے لئے پنجاب میں پاک -امریکہ شراکت داری کے آغاز کے سلسلے میں لاہور میں منعقدہ ایک تقریب میں یو ایس قونصل جنرل زیکاری ہرکین رائیڈر نے چھوٹے اور درمیانی کاروبار کے لئے امریکی معاونت پر روشنی ڈالی۔
تمام دیکھیں
PARTNERSHIP FOR ACCESS TO CREDIT PROGRAM

چھوٹے کاروباروں کی معاونت بڑھانے کے لیے خوشحالی بینک کا پنجاب میں اپنے برانچ نیٹ ورک میں اضافہ


اکستان میں مائیکرو فنانس بینک کا بانی ہونے کے ناطے اپنے جغرافیائی پھیلاؤ میں اضافے کے لیے خوشحالی بینک نے پنجاب میں دو نئے MSME دفاتر کھولے ہیں۔
تمام دیکھیں
PUNJAB IN A BID TO ENHANCE SUPPORT FOR SMALL BUSINESSES

ایریا منیجرز کانفرنس ملتان


ایریا منیجرز کانفرنس 5 اور 6 اکتوبر 2015 کو ملتان میں منعقد ہوئی جس میں خوشحالی بینک کے صدر غالب نشتر نے کارپوریٹ آفس کے تمام ریٹیل عملے کے ساتھ شرکت کی۔ اس کانفرنس کا مقصد MSME کی نئی برانچوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے کاروباری ٹیموں سے نچلی سطح تک میل جول بڑھانا تھا۔
تمام دیکھیں
AREA MANAGERS CONFERENCE - MULTAN

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے ویمن انٹرپرنیورز ڈے منایا


خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے آج اپنی تمام خواتین ملازمین کے ساتھ مل کر ویمن انٹرپرنیورز ڈے منایا اور تمام خواتین صارفین کی کوششوں اور سخت محنت کو سراہا. خوشحالی نے خواتین مالکان والے کاروباروں کی مدد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا. ہر سال 19 نومبر کو منایا جانے والا ورلڈ ویمن انٹرپرنیورز ڈے ان خواتین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے منایا جاتا ہے جو پوری دنیا کے ترقی پذیر ممالک میں مشکل حالات کا مسلسل مقابلہ کرتی ہیں اور پروفیشنل اور گھریلو خواتین کی حیثیت سے ثابت قدم رہتی ہیں.
تمام دیکھیں
CELEBRATED WOMEN ENTREPRENEURS DAY