سیلان والی میں سروس سینٹر کا آغاز


خوشحالی نے حال ہی میں سیلان والی میں ایک سروس سینٹر کھولا ہے. یہ سروس سینٹر بنیادی طور پر صارفین کو گروپ قرضہ جات میں سہولت اور مدد فراہم کرے گا اور مرکزی شاخ سے پیش کی جانے والی دیگر مصنوعات اور خدمات کے لئے رابطے کا کام بھی کرے گا.
تمام دیکھیں
servive

خوشحالی کا مقامی خواتین کی مالیاتی تعلیم کے لئے تقریب کا انقعاد


خوشحالی نے مالیات تک آسان رسائی اور خواتین کو اپنی الگ شناخت بنانے کے لئے بااختیار بنانے کے لئے پاکستان میں صنفی عدم مساوات کو کم کرنے کے لئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے.
تمام دیکھیں
LITERACY EVENT FOR LOCAL WOMEN

خوشحالی کی اٹک آمد


خوشحالی مائیکروفنانس بینک 20 مارچ 2017 کو اپنی نئی شاخ کے افتتاح کے ساتھ اٹک میں آمد کے لئے تیار ہے.
تمام دیکھیں
SPREAD ITS WINGS IN ATTOCK

ٹیمینوساینڈ این ڈی سی کے ساتھ معاہدے پر دستخط کی تقریب


خوشحالیمائیکروفنانسبینک نے ٹیمی نوس (بینکنگ اور فنانسسوفٹ ویئر کے ماہر) سے بہترین کور بینکنگ سسٹم حاصل کرنے کے لئے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں.اس سسٹم کا اطلاق خصوصی فن ٹیک سلوشن فراہم کرنے والی، MEA خطے میں ٹیمی نوس کی مصدقہ پارٹنر کمپنی نیشنل ڈیٹا کنسلٹنٹ (NDA) کرے گی.
تمام دیکھیں
SIGNING EVENT WITH TEMENOS & NDC