مقصد:

خوشحالی صحت ضمانت، Oladoc کے تعاون سے، 500 روپے سے شروع ہونے والے سستے صحت کے منصوبے فراہم کرتا ہے، جو کے ایم بی ایل کے صارفین کے پورے خاندان کے لیے کوریج فراہم کرتا ہے۔

پروڈکٹ کی خصوصیات:
 

پلان سبسکرپشن فیس ادائیگی کے طریقے فائدہ/دورانیہ
خوشحالی صحت ضمانت - اے 500 روپے نقد/اکاؤنٹ ٹرانسفر فعال ہونے کی تاریخ سے 6 ماہ
خوشحالی صحت ضمانت - بی 1,000 روپے نقد/اکاؤنٹ ٹرانسفر فعال ہونے کی تاریخ سے 12 ماہ

ضروریات

دستاویزات
شناختی کارڈ کی کاپی
درخواست فارم

خصوصیات

خصوصیات تفصیلات
آن لائن مشاورت (کلائنٹ اور خاندان) لامحدود مفت
ڈاکٹر کی فیس پر رعایت (آن لائن ادائیگی) 20% تک
لیب ٹیسٹ پر رعایت 40% تک
دواؤں کی ڈلیوری پر رعایت 10% تک
آن لائن فلاحی مشاورت مفت

ہدف کے طبقات:

  • KMBL کے قرض لینے والے
  • کے ایم بی ایل کے جمع کنندگان
  • عام گاہک

 

 

*شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔

بورڈ آف ڈایریکٹرز

رابرٹ بنئین

چیئرمین

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ، رابرٹ بنیون نے کرائسٹ چرچ آکسفورڈ سے ماڈرن ہسٹری میں تعلیم حاصل کر رکھی ہے اور بینکنگ انڈسٹری کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ مورگن گرینفیل، لندن مرچنٹ بیک سے کن 1972ء میں کیر بیز کا آغاز کرنے والے رابرٹ نے لندن دفتر میں کئی اہم عہدوں پر تعینات رہے اور مورگن گرینفیل بیک، سوئٹزر لینڈ کے جنیوا...

رابرٹ بنئین

چیئرمین

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ، رابرٹ بنیون نے کرائسٹ چرچ آکسفورڈ سے ماڈرن ہسٹری میں تعلیم حاصل کر رکھی ہے اور بینکنگ انڈسٹری کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ مورگن گرینفیل، لندن مرچنٹ بیک سے کن 1972ء میں کیر بیز کا آغاز کرنے والے رابرٹ نے لندن دفتر میں کئی اہم عہدوں پر تعینات رہے اور مورگن گرینفیل بیک، سوئٹزر لینڈ کے جنیوا آفس میں دو ادوار پر مینی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ ان 1985ء میں آپ مرکزی بورڈ میں تعینات رہے اور 1986ء میں اس گروپ کے ٹوکیو آپریشنز کو چلانے کے لیے جاپان چلے گئے ۔ رابرٹ نے 1988ء میں گروپ مینجمنٹ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے خدمات انجام دیں اور ایشیا پی سینک سین میں گروپ کے آپریشنز کی ذمے داریاں سنبھال لیں۔ بعد ازاں آپ نے لندن میں تو کوئی بینک یورپ کے تین سال تک چیف ایگزیکٹیو اور منیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ 1994ءسے 2003ء تک آپ کامن ویلتھ ڈیولپمنٹ کارپوریشن (سی ڈی سی)، لندن، کے منیجنگ ڈائر یکٹر تعینات رہے جہاں فنانشل مارکیٹس ڈپارٹمنٹ آپ کی ذمے داری میں شامل رہا۔ آپ نے متعدد نان ایگزیکٹو چیئر مین اور ڈائر یکٹر شپ کے کردار ادا کیے ہیں، جن میں زیادہ تر کاروبار یافنڈز میں آپریٹنگ کرتے ہیں یا ایشیاء یا دیگر ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں سرمایہ کاری کرتے ہیں اور جن کی زیادہ تر توجہ ایس ایم ای کے شعبے پر مرکوز ہے۔   في الوقت رابرٹ بنون لیک شور ایل ایل بی کے چیئر مین ہیں جو کہ ایک نبی ایکویٹی فنڈ ہے جس کا تعلق کھرونوز ایڈوائزری لمیٹڈ سے ہے۔ یہ دونوں تھائی لینڈ میں قائم ہیں۔ آپ چین اور ساؤتھ ایسٹ ایشیا میں کام کرنے والے کئی کاروباری تجارتی اداروں کے چیئر مین بھی ہیں۔

شرجیل شاہد

ڈاریکٹر

شرجیل شاہد کئی اداروں کے لیے بڑے ریٹیل بینکس اور بزنس مینجمنٹ میں بینکاری کے امور کی انتظام کاری کا 23 برسوں سے زائد کا متنوع تجربہ رکھتے ہیں۔ ٹیکنالوجی کو سمجھنے والے مستند چارٹر کاو نٹنٹ، شرجیل شاید اس سے قبل لندن میں بارکلیز اور اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے ساتھ منسلک رہ چکے ہیں اور اب پاکستان میں یو بی ایل سے...

شرجیل شاہد

ڈاریکٹر

شرجیل شاہد کئی اداروں کے لیے بڑے ریٹیل بینکس اور بزنس مینجمنٹ میں بینکاری کے امور کی انتظام کاری کا 23 برسوں سے زائد کا متنوع تجربہ رکھتے ہیں۔ ٹیکنالوجی کو سمجھنے والے مستند چارٹر کاو نٹنٹ، شرجیل شاید اس سے قبل لندن میں بارکلیز اور اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے ساتھ منسلک رہ چکے ہیں اور اب پاکستان میں یو بی ایل سے وابستہ ہیں۔ آپ بزنس ماڈلز کی تبدیلی، کارپوریٹ ری اسٹرکچرنگ، کوسٹ آپٹیمائزیشن اور آلٹر نیٹ ڈیلیوری پیاز کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں۔ آپ اس وقت ملک کے دوسرے سب سے بڑے بینک، یوبی ایل میں اس کی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اسٹریٹجی کی قیادت کر رہے ہیں۔   آپ مختلف شعبوں میں کئی اداروں کے بورڈز سے وابستہ رہ کر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

عمران سرور

ڈائریکٹر

جناب عمران سرور 27 سال سے زیادہ قیادت، انتظام، حکمت عملی، اور بینکنگ رسک کا تجربہ رکھنے والے ایک انتہائی ماہر پیشہ ور ہیں. پاکستان میں یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کراچی میں گروپ ایگزیکٹو رسک اینڈ کریڈٹ پالیسی، چیف رسک آفیسر اور متحدہ عرب امارات میں اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک میں کارپوریٹ بینکنگ کے سربراہ، منیجنگ ڈائریکٹر سمیت کئی...

عمران سرور

ڈائریکٹر

جناب عمران سرور 27 سال سے زیادہ قیادت، انتظام، حکمت عملی، اور بینکنگ رسک کا تجربہ رکھنے والے ایک انتہائی ماہر پیشہ ور ہیں. پاکستان میں یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کراچی میں گروپ ایگزیکٹو رسک اینڈ کریڈٹ پالیسی، چیف رسک آفیسر اور متحدہ عرب امارات میں اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک میں کارپوریٹ بینکنگ کے سربراہ، منیجنگ ڈائریکٹر سمیت کئی ایگزیکٹو عہدوں پر فائز رہے. اپنے حالیہ ترین کردار میں انہوں نے کامیابی کے ساتھ بینک کے لیے رسک پالیسیاں ترتیب دی ہیں. ریگولیٹری رہنما خطوط پر عمل درآمد کو یقینی بنایا ہے، بجٹ کے مطابق انڈر رائٹنگ کی حکمت عملی ترتیب دی ہے. ایمبیڈڈ آپریشنل مارکیٹ، آئی ٹی رسک فنکشنز، اور عالمی سطح پر 272 افراد کی ٹیم کو منظم کیا ہے. مزید برآں، وہ پاکستان مارگیج ری فنانس کمپنی، یو بی ایل بینک تنزانیہ، اور یو بی ایل فنڈز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں. اپنے پورے کیریئر کے دوران جناب سرور نے مضبوط قائدانہ صلاحیتوں، اسٹریٹجک سوچ، اور کلائنٹ تعلقات مضبوط بنانے کی صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے. انہوں نے بڑی ٹیموں کا کامیابی سے انتظام کیا ہے اور مضبوط آپریشنل اور کریڈٹ رسک کنٹرول کو برقرار رکھا ہے، اور مختلف کمیٹیوں اور بورڈز میں حصہ لیا ہے۔ وہ اوہائیو ویزلیان یونیورسٹی اور پنجاب یونیورسٹی لا کالج سے گریجویٹ ہیں۔

سیمی صدف کمال

ڈائریکٹر

اداروں کے قیام ، پلیٹ فارمز کی تشکیل اور پروگرامز کے 38 سالہ تجربے کے ساتھ جغرافیہ کی ماہر خاتون سی صدف کمال کو تین شعبوں میں مہارت حاصل ہے :غربت کا خاتمہ ، صنف اور پانی۔ غربت کے خاتھے کی ماہر کے طور پر آپ نے ہمیشہ شمولیت کے فروغ، اثاثہ جات کی منتقلی، شود سے پاک قرضہ جات، چھوٹے قرضہ جات ،سالی خواندگی، بہود...

سیمی صدف کمال

ڈائریکٹر

اداروں کے قیام ، پلیٹ فارمز کی تشکیل اور پروگرامز کے 38 سالہ تجربے کے ساتھ جغرافیہ کی ماہر خاتون سی صدف کمال کو تین شعبوں میں مہارت حاصل ہے :غربت کا خاتمہ ، صنف اور پانی۔ غربت کے خاتھے کی ماہر کے طور پر آپ نے ہمیشہ شمولیت کے فروغ، اثاثہ جات کی منتقلی، شود سے پاک قرضہ جات، چھوٹے قرضہ جات ،سالی خواندگی، بہود عامہ اور پارٹی گریجویشن ماڈلز پر خصوصی توجہ دی ہے۔ آپ کمزور طبقوں، محروم افراد اور غریب ممالک کے اسباب کے تحفظ کی وکالت کی شہرت رکھتی ہیں۔ آپ بحث و تمحیص اور تبادلہ خیال، اتفاق رائے اور مشتر کہ فقطہ ہائے نظر کے فروغ کے ذریعے مسائل کے حل اور اختلافات سمجھانے کے لیے بھی جانی جاتی ہیں۔ آپ پاکستان کے اندر اپنے گہرے تجربے کے علاوہ وہ جنوبی ایشیاء ایشیا پیسیفک خطے، مشرق وسطی، یورپ اور افریقہ میں بھی کام کر چکی ہیں۔ آپ کی مہارتوں کا دائرہ مقامی معاشرے میں منصوبوں سے لے کر بڑے بڑے قومی و بین الا قوامی پروگرامز ، بین الا قوام مکالموں، ایسی ٹریک ٹو سرگرمیوں جہاں حکومتیں بھی بمشکل بول پاتی ہیں، پر مبنی تقابل عمل تحقیق اور علمی کاوشوں تک پھیلا ہوا ہے۔ آپ نے پاکستان ہی میں رہائش کو تری دی اور پچھلی سطحوں پر اپنی مصروفیات کو جاری رکھا اور ہمیشہ لوگوں کو آگے رکھنے کی سوچ کے ساتھ خود کو وقف کر دیا ہے۔ آپ کئی نجی اور غیر کاروباری اداروں کی بانی ہونے کے ساتھ ساتھ کئی قومی و بین الا قوامی نیٹ ورکس، پروگرامز اور اقدامات کا حصہ بھی ہیں۔ آپ ملٹی ملین ڈالر پروگرامز کے لیے امانتی فرائض انجام دیتے ہوئے خزان، سرمایہ کاری ، ر قوم بجمع کرنے، مالیات اور آڈٹ کمیٹی کے لیے بھی خدمات انجام دے چکی ہیں۔ سیمی صدف کمال200 سے زائد امور کی سربراہی کر چکی ہیں اور چیف آف پارٹی، ہیڈ آف پروگرامز، ٹیم لیڈر اور لیڈ کنسلٹنٹ کے عہدوں پر بھی تعینات رہی ہیں۔ آپ 180 سے زائد حقیقی مقالات، جائزہ اور پیکٹ اسیسمنٹ رپورٹس کی مصنف اور شریک مصنف ہیں۔

ہمایوں بشیر

آزاد ڈائر یکٹر

بینکاری، کیپیٹل مارکیٹس اور ٹیلی کام شعبوں کے ساتھ عملی تجربے کے ساتھ ہمایوں بشیر آئی بی ایم میں پاکستان، افغانستان، ایران، اور ایم این اے ہیڈ کوارٹرز ، دبئی کے 40سالہ وسیع و متنوع تجربے کے حامل ہیں۔ آپ 2016ء میں سبکدوش ہو جانے سے قبل 16 سال تک آئی بی ایم پاکستان کے چیف ایگزیکٹیورہ چکے ہیں۔ آپ ایک انجینئر ہونے کے ساتھ...

ہمایوں بشیر

آزاد ڈائر یکٹر

بینکاری، کیپیٹل مارکیٹس اور ٹیلی کام شعبوں کے ساتھ عملی تجربے کے ساتھ ہمایوں بشیر آئی بی ایم میں پاکستان، افغانستان، ایران، اور ایم این اے ہیڈ کوارٹرز ، دبئی کے 40سالہ وسیع و متنوع تجربے کے حامل ہیں۔ آپ 2016ء میں سبکدوش ہو جانے سے قبل 16 سال تک آئی بی ایم پاکستان کے چیف ایگزیکٹیورہ چکے ہیں۔ آپ ایک انجینئر ہونے کے ساتھ ساتھ آئی بی اے، آئی بی ایم اکیڈی نیویارک، ان سیڈ اور بوسٹن یونیورسٹی سے فنانس، مینجمنٹ اور لیڈرشپ کورسز بھی کر چکے ہیں۔   جناب ہمایوں آئی ایف سی۔ پی آئی کی بھی پروگرام کے تحت ایک سرٹیفائیڈ ڈائر یکٹر ہیں اور فی الوقت نیشنل کلیئرنگ کمیٹی آف پاکستان (این سی سی پی ایل) کے چیر مین کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں، اور این اے ایف اے این پی پی میچول فنڈ، مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایم اے پی)، انجاز پاکستان اور چیز مین آف پی ایس ایس آئی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کے بورڈز میں بھی مصروف عمل ہیں۔ آپ اسٹارٹ الیں اور انکیوبیٹرزسے بھی وابستہ ہیں اور ملک کے اندر اسٹارٹ ایس ایکو سسٹم کو فروغ دینے کے لیے ایڈوائزری بورڈز پر بھی موجود ہیں۔

امیر کراچی والا

صدر/سی ای او اور ڈیم ڈائریکٹر

30 سال سے زیادہ کے تجربے کے ساتھ، جناب عامر کراچی والا انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان کے فیلو اور خوشحالی مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے طویل عرصے سے خدمات انجام دینے والے ڈائریکٹر اور چیئرمین ہیں۔ جناب کراچی والا کو جولائی 2016 میں دوبارہ...

امیر کراچی والا

صدر/سی ای او اور ڈیم ڈائریکٹر

30 سال سے زیادہ کے تجربے کے ساتھ، جناب عامر کراچی والا انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان کے فیلو اور خوشحالی مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے طویل عرصے سے خدمات انجام دینے والے ڈائریکٹر اور چیئرمین ہیں۔ جناب کراچی والا کو جولائی 2016 میں دوبارہ UBL کا چیف فنانشل آفیسر مقرر کیا گیا۔ انہوں نے 1998 میں UBL میں شمولیت اختیار کی اور اس سے قبل UBL میں چیف آپریٹنگ آفیسر، چیف آف سٹاف اور گروپ ایگزیکٹو ریٹیل بینکنگ کے عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ اس دوران، انہوں نے بینک کے برانچ لیس بینکنگ کاروبار کو شروع کرنے، بینک کے آئی ٹی ویژن کو نافذ کرنے اور بینک کی مجموعی تنظیم نو کے منصوبے کو تیار کرنے میں اہم کردار ادا کیا جس کی وجہ سے اس کی کامیاب نجکاری ہوئی۔ وہ UBL Insurers Ltd کے بورڈ کے چیئرمین اور 1Link کے ڈائریکٹر بھی ہیں۔ یو بی ایل میں شمولیت سے قبل مسٹر کراچی والا متعدد مالیاتی اداروں اور ملٹی نیشنلز میں اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے جن میں امریکن ایکسپریس بینک، سٹی کارپ انویسٹمنٹ بینک اور آرٹل گروپ آف کمپنیز شامل ہیں۔