آٹھویں سٹی۔ پی پی اے ایف مائیکرو اینٹرپرینیورشپ ایوارڈز میں خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کے صارفین کے لیے اعتراف

Date: Jun 27, 2013 اس ایوارڈ کا مقصد مائیکرو فنانس شعر کی کار کردگی کو اجاگر کرنا اور ان قرض خواہوں کی کو ششوں کو سراہناتھا جنھوں نے چھوٹے چھوٹے قرضوں کے حصول کے بعد اپنی زندگیوں میں نمایاں تبدیلی کو ممکن بنایا، جس سے وہ اپنے متعلقہ سماج میں مثالی کردار یا نمونے کے طور پر سرگرم عمل ہیں۔ اس تقریب میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ، وفاقی وزیر ، جناب احسن اقبال نے مائیکرو فنانس شعر کی خدمات کی تعریف کی اور اسے ملک سے غربت میں کمی کا ایک بہت بڑا ذریعہ قرار دیا۔ انھوں نے مائیکرو فنانس ادارے کو اپنے نیٹ ورک کو وسیع کرنے کی ہد ایت کی تا کہ غریب افراد کے لیے ان اداروں سے بھر پور فائدہ اٹھانا زید آسان ہو اور وہ اپنی زندگیوں میں بہتری لاسکیں۔
مزید پڑھیں
KHUSHHALI MICROFINANCE BANK CLIENTS RECOGNIZED AT THE 8TH CITI- PPAF MICRO ENTREPRENEURSHIP AWARDS

جےسی آر-وی آئی ایسں کی جانب سے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کی ادارہ جاتی در جہ بندی کے لیے ایک بار پھر توثیق

Date: Feb 04, 2012 جےسی آر-وی آئی ایسں کریڈٹ ریٹینگ کمپنی (ہے کی آردوی آئی ایس) نے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کی درمیانی سے طویل مدتی ادارہ جاتی درجہ بندی اے سنگل اور قلیل مدتی در جہ بندی اے ۔ون کی توثیق کر دی ہے۔ یوبی ایل کی قیادت میں کنسورشیم کی جانب سے حصول کی تکمیل کے لحاظ سے زیر التوا قانونی رسمی کارروائیوں کی وجہ سے درجہ بندی رینگ واچ ڈیولپینگ کی حیثیت کے تحت رہے گی۔ حصول کے عمل کے انتقام اور اس کے بعد نے بورڈ کی تشکیل پر درجہ بندیوں پر از سر نو غور کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
S2

جےسی آر-وی آئی ایسں کی جانب سے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کی ادارہ جاتی در جہ بندی 1- A/A تک بڑھادی گئی

Date: May 03, 2011 جےسی آر-وی آئی ایسں کریڈٹ ریٹینگ کمپنی لمیٹڈ (جے سی آر - وی آئی ایس) نے پاکستان کے سب سے بڑے مائیکرو فنانس ادارے، خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کی ادارہ جاتی در جہ بندیوں کو در میانی سے طویل مدت کے لیے سنگل اے سے سنگل اے مائنس اور قلیل مدت کے لیے اے ون سے اے ٹو تک بڑھادیا ہے۔ ان در جہ بندیوں سے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کی کام کے مشکل ماحول میں برداشت اور مارکیٹ میں اپنے مقام کو برقرار رکھنے کی قابلیت کی عکاسی ہوتی ہے۔ یہ KMBL کی پاکستان میں مائیکرو فنانس بینک کے شعبے میں سب سے بڑے بینکس میں سے ایک بینک کے مقام کے طور پر بھی عکاسی کرتا ہے۔
مزید پڑھیں
S2