Submitted by adminkmbl on Mon, 05/24/2021 - 15:44
KHUSHHALIBANK CLIENT RECOGNIZED AT THE 10TH CITI- PPAF MICRO ENTREPRENEURSHIP AWARDS
دسویں سی آئی ٹی آئی پی پی اے ایف مائیکرو فنانس اینٹرپرینیورشپ ایوارڈز میں خوشحالی پیک کے کلائنٹ کا اعتراف
21 Apr, 2016

یہ سالانہ تقریب سٹی فاؤنڈیشن اور پی پی اے ایف کی جانب سے منعقد کی گئی تھی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس تقریب کا مقصد مائیکرو فنانس شعبے کی کار کردگی کو اجاگر کرنا اور قرض لینے والوں کے کاموں کو سراہنا تھا جو کہ مائیکرو فنانس قرضوں کے حصول کے بعد اپنی زندگیوں میں نمایاں تبدیلی پیدا کرنے کے قابل ہو گئے اور سماج کے دیگر افراد کے لیے عملی نمونے کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

 

حاضرین تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مملکت برائے تعلیم ، پیشہ ورانہ تربیت ، داخلہ اور انسداد منشیات، جناب محمد بلیغ الرحمن نے مطلوبہ اہداف ایمانداری اور سچائی سے کام کرنے کے علاوہ اداروں کی پالیسی میں تسلسل کی ضرورت پر زور دیا۔

 

وزیر موصوف نے فرمایا کہ ” اکنامک ا یجنس یونٹ کو پاکستان کے مائیکرو فنانس شعبے میں نمایاں مقام حاصل ہے۔ انھوں نے مالیاتی شمولیت میں مائیکرو فنانس شعبے کی اہمیت پر زور دیا جو بالآخر سابی معاشی ترقی میں مدد دیتا ہے۔ حکومت، پاکستان کو اقتصادی لحاظ سے مضبوط دس اولین معیشتوں میں لانے کے لیے اس شعبے کو سب سے زیادہ تر چی دے رہی ہے۔

 

خوشحالی بینک کے صارف، شیر جان، اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ان کے لون آفیسر، عزیز الله ، نے علاقائی کیٹگری میں سٹی پی پی اے ایف ایوارڈ جیت لیا۔ ایوارڈ کے فاتنے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کی مالی مدد اور کاروباری مشاورت کا بھر پور اعتراف کیا جس سے اب وہ اپنی برادری کے لوگوں کے لیے حوصلہ افزائی کا نشان گیا ہے۔

 

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کے صدر جناب غالب نشتر نے کہا کہ ”خوشحالی مائیکرو فنانس بینک محنت کے جذبے کے فروغ کے لیے مدد فراہم کرتا ہے اور ایسے ایوارڈز غریب ہنر مند افراد کی زندگیوں میں مہمیز کا کام کرتے ہیں اور ان کے رزق و معاش کو بہتر سے بہتر بنانے میں ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

 

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک ملک بھر میں 130 برانچز کے ساتھ پاکستان کا سب سے بڑا مائیکرو فنانس ادارہ ہے۔

 

جےسی آر-وی آئی ایسں نے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کی ادارہ جاتی در جہ بندیوں کو اپ گریڈ کردیا ہے۔

 

جےسی آر-وی آئی ایسں کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ نے خوشالی مائیکرو فنانس بینک کی اداره جات درجہ بندی کو مستحکم نقطہ نظر عطا کیا ہے۔

 

حالیہ جایزے کی پیروی کرتے ہوئے، ہے سی آر وی آئی ایس نے KMBL کی ادارہ جاتی درجہ بندی 1- A/A' (سنگل اے بائی اے ۔ون ) سے بڑھا کر 1A+/A-' (سنگل اے پاس /اے-ون) کر دی ہے۔

 

دی گئی درجہ بندی، KMBL کو پاکستان کے بہترین درجہ بند مائیکرو فنانس ادارے کے طور پر ظاہر کرتی ہے۔ یہ نامور ملکی اور بین الا قوامی سرمایہ کاروں کا بھی خیال ہے کہ جس نے حالیہ برسوں میں اس بینک کی جانب سے دکھائی گئی بہتری کے ذریے عکاسی کے مطابق نظم ونسق کے انفراسٹرکچر اور حکمت عملی کی تشکیل میں نمایاں ترقی ظاہر کی ہے۔

 

دی گئی درجہ بندی کے ذریے KIMBI کوپاکستان کا بہترین درجہ بدمائیکرو فنانس ادارہ ظاہر کیاگیا ہے۔ یہ قابل استاد کی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کا نقطہ نظر بھی ہے ، حلیہ برسوں میں بیک کے ذریعہ نمایاں بہتری سے ظاہر ہو تا ہے کہ انفراسٹرکچر کے اثر اور حکمت عملی کی تشکیل میں پیشرفت کی نشان دہی کی گئی ہے۔

 

KMBL ملک کے تمام صوبوں میں سب سے بڑے برانی نیٹ ورک کا حامل ہے اور مختصر ، چھوٹے اور درمیانے کاروباری اداروں (MSME) کے آغاز سے دیہی اور شہری منڈیوں تک مارکیٹ اثر و نفوذ اور تنوع کے پھیلاؤ کے ساتھ نمایاں مار کیٹ شیئر بھی رکھتا ہے۔