خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کے صارف نے Citi-PPAF ایوارڈز کی علاقائی کیٹگری میں پہلا انعام جیتا

Apr 10, 2015
31 مارچ 2015 کو اسلام آباد میں ہونے والا سالانہ Citi مائیکرو انٹرپرینیورشپ ایوارڈز پروگرام Citi فاونڈیشن کا اہم اقدام ہے جس کا مقصد کم آمدنی والے لوگوں کی معاشی خودمختاری اور مالی شمولیت کے حوالے سے مائیکرو فنانس کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔
تمام دیکھیں
CLIENT WINS FIRST PRIZE IN REGIONAL CATEGORY OF CITI-PPAF AWARDS

ECO ٹریڈ ڈیویلپمنٹ بینک (ETDB) کے خوشحالی بینک لمیٹڈ کے ساتھ ایک مائیکرو SME قرض کے معاہدے پر دستخط

Mar 31, 2015
16 دسمبر 2014 کو اکنامک کارپوریشن آرگنائزیشن (ECO) ٹریڈ اینڈ ڈیویلپمنٹ بینک (ETDB) نے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کے ساتھ ابتدائی طور پر پانچ ملین ڈالرز کے مائیکرو SME قرض کے معاہدے پر دستخط کیے تاکہ پاکستان میں خوشحالی بینک کی جانب سے SME فنانس کی فراہمی کو آسان بنایا جائے۔
تمام دیکھیں
SIGNED A MICRO SME LOAN AGREEMENT WITH KHUSHHALI MICROFINANCE BANK

ڈان ایگری ایکسپو 2015 میں USAID کے پویلین میں خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کی زرعی نمائش

Mar 30, 2015
ڈان سرسبز ایگری ایکسپو کے ایک پویلین میں امریکہ نے پاکستان کے زرعی شعبے کے ساتھ اپنے دیرینہ تعاون کا مظاہرہ کیا۔ امریکی پویلین نے ایسے اقدامات پر روشنی ڈالی جن سے زرعی شعبے کو جدید بنانے، ویلیو چین اور مارکیٹ تک رسائی میں اضافے، کسانوں کے لئے پیداوار اور آمدنی میں اضافے اور اس شعبے کے استحکام میں مدد مل سکتی ہے. یہ دو روزہ نمائش لاہور میں 19 مارچ 2015 کو عام لوگوں کے لئے منعقد کی گئی تھی۔
تمام دیکھیں
EXHIBIT AT USAID PAVILLION OF DAWN AGRICULTURE EXPO 2015

JCR-VIS کی طرف سے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کی ریٹنگ میں اضافہ

Mar 19, 2015
JCR-VIS کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ نے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کی ریٹنگ کو بہتر اور مستحکم قرار دیا ہے۔ حالیہ جائزے کے مطابق JCR-VIS نے خوشحالی بینک کی ریٹنگ A/A-1’ (Single A/A-One) سے ‘A+/A-1’ (single A Plus/A-One) تک بڑھا دی ہے۔
تمام دیکھیں
S2