انتظار کے ساتھ اب ملے بہترین منافع
خوشحال آمدنی سرٹیفیکیٹ کیساتھ ٹر م کی میعاد ختم ہونے پر بہترین منافع حاصل کریں
پروڈکٹ کی خصوصیات
- منافع کی شرح 13.25% تک
- منافع ٹرم کی میعاد ختم ہونے پر ادا کیا جاتا ہے
- صرف پانچ ہزار روپے سے سرمایہ کاری شروع کی جا سکتی ہے
- موبائل/انٹرنیٹ بینکنگ
- 1 لنک نیٹ ورک پر اے ٹی ایم کی سہولت
- ہر لین دین پر فوری SMS الرٹس
- ذاتی چیک بک
- IBFT سہولت
- 24/7 کال سینٹر
*شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔