خوشحالی مائیکرو فنانس بینک اورWWF پاکستان کو سرسبز بنانے کی راہ پر گامزن

Sep 07, 2017
شجر کاری مہم کے اس دوسرے مرحلے میں خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کی سینئر انتظامیہ کے ساتھ 150 سے زائد ملازمین نے حصہ لیا ۔ شجرکاری اسلام آباد کے چمن میٹرو اسٹیشن کے ساتھ جی1/8- کی گرین بیلٹ پر کی گئی۔
تمام دیکھیں
THE ROAD TO MAKE PAKISTAN GREENER

کسانوں میں زراعت کے فروغ کے لیے حاصل پور، ضلع بہاولپور میں کپاس کی فصل پر تربیت

Jul 27, 2017
کسانوں کی مفت تربیتوں کو فروغ دینے کے لئے سی ایس آر سرگرمیوں کو جاری رکھتے، اس سہ ماہی میں خوشحا لی مائیکرو فنانس بینک نے جمعرات،27 جولائی 2017 کو حاصل پور میں ایک تربیتی سیشن کا اہتمام کیا۔
تمام دیکھیں
AT HASILPUR, DISTRICT BAHAWALPUR

نارووال کے ڈیریاں والا گاؤں میں کسانوں کی تربیت

May 24, 2017
زراعت کے فروغ کے لئے کاروباری سماجی ذمہ داری کے قدم کے طور پر خوشحالی نے نارووال کے گاؤں ڈیریاںوالا میں چاول کی فصل کے بارے میں آگاہی کے لئے کسانوں کی مہارت بڑھانے کے لیکچر کا انتظام کیا.
تمام دیکھیں
DERIANWALA OF NAROWAL