مالیاتی شمولیت کی جانب خوشحالی بینک کا ایک اور قدم
Dec 05, 2016علاقے کے موجودہ اور ممکنہ صارفین کے لئے کے ایم بی ایل کی پہنچ اور سہولیات میں اضافے کے لئے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے شجاع آباد کے قریب مٹوٹلی میں ایک سروس سینٹر قائم کر دیا ہے۔ نئے سروس سینٹر کا مقصد موجودہ اور ممکنہ صارفین کے لئے بی ایم بی ایل کی آؤٹ ریچ اور سہولیات میں اضافہ کرنا ہے. ڈیبٹ کریڈٹ کی سہولیات اور مائیکرو کریڈٹ، بچت / ڈپازٹس اور مقامی ترسیلات اور ادائیگیوں، گروپ قرضوں اور تمام قسم کی کسٹمر سپورٹ جیسی روایتی مالیاتی خدمات تک رسائی سمیت یہ نئی برانچ شجاع آباد اور خاص طور پر متٹلی اور اس کے ارد گرد کے علاقوں کے لوگوں کی مالی ضروریات پوری کرنے کے لئے اچھی طرح لیس ہے.
مزید پڑھیں
ہنر مندو کاروباری خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خوشحالی مائکروفنانس بینک کا پاکستانی خواتین میں کاروبار کو فروغ دینے پر ذور
Nov 19, 2016پاکستان کے سب سے بڑے مائیکروفنانس بینک، خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے خواتین کی کاروباری خودمختیاری میں ان کی معاونت کے عہدسے ہنر مندو کاروباری خواتین کا عالمی دن منایا۔ ہر سال 19 نومبر کو منعقد ہونے والے ہنر مندو کاروباری خواتین کے عالمی دن پر ایسی خواتین کو یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے معاشرے کی مشکلات اور دقیانوسی تصورات کو پس پشت ڈال کر کامیابی کے ساتھ دنیا بھر کی ترقی پذیر معیشتوں میں ترقی حاصل کی۔
مزید پڑھیں
خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کا ملتان میں ایک اور سروس سینٹر
Nov 10, 2016خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے بدھ کے روز صارفین کی سہولت کے پیش نظر ملتان میں ایک نئے سروس سینٹر کا افتتاح کیا۔
مزید پڑھیں
کراچی میں منعقدہ پاکستان مائیکرو فنانس فورم کی 10ویں سالانہ کانفرنس
Oct 05, 2016پاکستان مائیکرو فنانس فورم کی 10ویں سالانہ کانفرنس 4 اکتوبر 2016 کو میریٹ ہوٹل کراچی میں منعقد کی گئی۔ فورم میں نمایاں مائیکرو فائنانسز، ترقیاتی ماہرین اور آپریشنل سربراہان نے شرکت کی جنہوں نے اس شعبے کے مستقبل سے متعلق مختلف حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال کیا
مزید پڑھیں
PR کے شعبے کی ذمہ داری کے لئے خوشحالی بینک کا M&C SAATCHI WORLD SERVICES سے معاہدہ
Aug 12, 2016پاکستان کے سب سے بڑے اور پرانے مائیکرو فنانس بینک خوشحالی بینک نے پاکستان بھر میں اپنی پبلک ریلیشنز سے متعلقہ سرگرمیوں کی ذمہ داری کے لئے M&C Saatchi World Services کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ اپنے قیام کے سولہویں سال میں خوشحالی بینک اپنا نیٹ ورک وسیع کرنے اور ایک ملین فعال صارفین کی تعداد میں مزید اضافے پر کام کر رہا ہے۔ M&C Saatchi World Services چھوٹے کاروباروں کو سہولت فراہم کرنے کے کام میں خوشحالی بینک کی مدد کرے گا۔ خوشحالی بینک، کاروباری مواقعوں کے لئے صارفین کو اپنی MSME مالیاتی مصنوعات کی فراہمی جاری رکھنے کا مضبوط ارادہ رکھتا ہے.
مزید پڑھیں
خوشحالی بینک نے ترقی کے عزم کے ساتھ اپنی سولہویں سالگرہ منائی
Aug 11, 2016خوشحالی بینک نے 11 اگست 2016 کو اسلام آباد میں اپنی سولہویں سالگرہ منائی۔ خوشحالی بینک روزگار بڑھانے، مواقع پیدا کرنے، لوگوں کو اپنی حقیقی صلاحیتوں تک پہنچنے کے قابل بنانے اور پاکستان میں اصل خوشحالی لانے میں مصروف عمل ہے۔
مزید پڑھیں