خوشحالی مائیکرو فنانس بینک اور بین الاقوامی فنانس کارپوریشن کی طرف سے پسماندہ طبقے کے لئے ہاوسنگ فنانس کی ابتداء

Jun 15, 2016

پاکستان کے اولین مائیکرو فنانس بینک خوشحالی مائیکرو فنانس بینک اور ورلڈ بینک گروپ کے رکن IFC نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت IFC بنیادی طور پر پاکستان کے پسماندہ اور دیہی علاقوں کے لیے ایک ہاؤسنگ فنانس پراڈکٹ بنانے میں خوشحالی بینک کی مدد کرے گا. پاکستان میں ہاؤسنگ ایک بہت بڑی ضرورت ہے جہاں اقوام متحدہ کے مطابق 20 ملین افراد بے گھر ہیں. اس صورتحال کو گزشتہ سالوں کے دوران سیلاب اور زلزلے جیسی قدرتی آفات نے مزید ابتر کر دیا ہے۔


مزید پڑھیں
Press default

10 ویں CITI- PPAF مائیکرو انٹر پرینیور شپ ایورڈز میں خوشحالی بینک کے صارف کی پذیرائی

Apr 13, 2016

سالانہ تقریب CITI فاؤنڈیشن اور PPAF کی طرف سے منعقد کی گئی جس میں زندگی کے تمام شعبوں سے وابستہ لوگوں کی ایک کثیر تعداد نےشرکت کی۔ تقریب کا مقصد مائیکرو فنانس کے شعبے کی کارکردگی کو اجاگر کرنا اور ان قرض داروں کے کام کو سراہنا تھا جو چھوٹا قرضہ حاصل کرنے کے بعد اپنی زندگی میں اہم تبدیلی لانے کے قابل ہوئے اور اپنے علاقے کے لوگوں کے لئے عملی مثال کا کام کر رہے ہیں۔


مزید پڑھیں
Kbl client for balochistan

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کی جانب سے فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد

Mar 17, 2016

خوشحالی بینک نے 2016 میں ڈی جی خان اور بھکر میں دو فٹبال ٹورنامنٹس کا انعقاد کیا۔ ٹورنامنٹس کے میچز 16 سے 22 مارچ 2016 تک مذکوره شہروں میں کھیلے گئے۔ فائنل میچ ڈی جی خان کے الغازی فٹبال کلب نے جیتا۔

خوشحالی بینک کی ٹرافی اور نقد انعامات جیتنے کے لئے اپنے اپنے مقامی کلب کی نمائندگی کرنے والی آٹھ ٹیموں نے مقابلے میں حصہ لیا. تمام میچز فیفا اور پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے قواعد و ضوابط کے مطابق کھیلے گئے۔ ان میچوں میں ریفری کے فرائض پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نمائندوں نے ادا کئے۔


مزید پڑھیں
Press default

چھوٹے کاروباروں کی معاونت بڑھانے کے لیے خوشحالی بینک کا پنجاب میں اپنے برانچ نیٹ ورک میں اضافہ

Dec 07, 2015

پاکستان میں مائیکرو فنانس بینک کا بانی ہونے کے ناطے اپنے جغرافیائی پھیلاؤ میں اضافے کے لیے خوشحالی بینک نے پنجاب میں دو نئے MSME دفاتر کھولے ہیں۔

خوشحالی بینک کے صدر نے فیصل آباد میں ایک برانچ کا اور لاہور میں ایک بوتھ کا افتتاح کیا۔


مزید پڑھیں
Press default

مائیکرو فنانس فورم

Dec 07, 2015

مائیکرو فنانس فورم 2015 کے مقررین نے مائیکرو فنانس کے حوالے سے ضوابط سے عمل کی طرف بڑھنے کے لئے جامع کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے مائیکرو فنانس کے شعبے پر زور دیا کہ وہ نئے مواقع پیدا کرکے چھوٹے کاروباروں کی ترقی کا راستہ ہموار کریں۔


مزید پڑھیں
Press default

ہنر مندو کاروباری خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خوشحالی مائکروفنانس بینک کا پاکستانی خواتین میں کاروبار کو فروغ دینے پر ذور

Dec 07, 2015

اکستان کے سب سے بڑے مائیکروفنانس بینک، خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے خواتین کی کاروباری خودمختیاری میں ان کی معاونت کے عہدسے ہنر مندو کاروباری خواتین کا عالمی دن منایا۔ ہر سال 19 نومبر کو منعقد ہونے والے ہنر مندو کاروباری خواتین کے عالمی دن پر ایسی خواتین کو یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے معاشرے کی مشکلات اور دقیانوسی تصورات کو پس پشت ڈال کر کامیابی کے ساتھ دنیا بھر کی ترقی پذیر معیشتوں میں ترقی حاصل کی۔

 


مزید پڑھیں
Press default