کراچی میں پاکستان مائیکرو فنانس فورم کے دسویں سالانہ اجتماع کا انعقاد
Date: Oct 08, 2016
پاکستان مائیکرو فنانس فورم کی 10ویں سالانہ کانفرنس 4 اکتوبر 2016 کو میریٹ ہوٹل کراچی میں منعقد کی گئی۔ فورم میں نمایاں مائیکرو فائنانسز، ترقیاتی ماہرین اور آپریشنل سربراہان نے شرکت کی پاکستان مائیکرو فنانس فورم کا دسواں سالانہ اجتماع میریٹ ہوٹل، کراچی میں مورخہ 4 اکتوبر 2016ء کو منعقد ہوا۔ اس فورم میں نمایاں مائیکرو فنانسرز، ترقیاتی ماہرین اور منتظمین علی شریک تھے جنھوں نے اس شبے میں مستقبل کے لیے مخلف حکمت عملی پرتبادلہ خیال کیا۔ اس سال کا موضوع تھا: زندگیاں بدلیں۔ غریبوں کے لیے نیا سوچیں“۔ اس فورم کا مقصد اچھوتے خیالات پیش کرنا تھا جس سے پاکستان میں پسماندہ افراد کے لیے کاروبار کے فروغ اور روزگار میں اضافہ ممکن ہو۔ اس تقریب کی توجہ کا مرکز مالیاتی شمولیت میں اضافہ اور ایسے حل پیش کرنا تھا جس سے پاکستان کے معاشی ماحول میں بڑھتی لازمی تبدیلیوں میں مد د کو ممکن بنایا جا سکے تاکہ سانج کے تمام طبقات کو با اختیار کیا جا سکے۔جنہوں نے اس شعبے کے مستقبل سے متعلق مختلف حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال کیا
مزید پڑھیں