FM 101 پر خوشحالی بینک ۔ USAID ریڈیو ٹاک شو
Jun 25, 201525 جون، 2015 کو خوشحالی مائیکرو فنانس بینک اور USAID کے اہلکاروں نے مشترکہ طور پر ایف ایم 101 ریڈیو سٹیشن پر "ہم آپ اور بہتر زندگی" نامی ایک ریڈیو ٹاک شو میں شرکت کی. یہ پروگرام 11:00 بجے نشر کیا گیا. شرکاء میں خوشحالی بینک کے حکام، ریٹیل ٹیم اور بینک سے استفادہ حاصل کرنے والے صارفین نے شرکت کی جنہوں نے اس کی پروڈکٹس اور خدمات کے بارے میں تفصیل سے تبادلہ خیال کیا. پاکستان میں زراعت اور مالیاتی ترقی کو فروغ دینے کے لئے USAID اور خوشحالی بینک کی مشترکہ کوششوں کے بارے میں بھی بات چیت کی گئی.
مزید پڑھیں
خوشحالی مائیکرو فنانس بینک اور ECO ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ بینک (ETDB) کے درمیان مائیکرو SME قرض کے معاہدے پر دستخط
Jun 16, 2015پاکستان میں خوشحالی بینک کی طرف سے مائیکرو چھوٹے اور درمیانی درجے کے اداروں (M-SME) کو فراہم کیے جانے والے قرض میں معاونت کے لئے ETDB نے استنبول میں منعقدہ تقریب میں خوشحالی بینک کے ساتھ دوسرے مائیکرو SME قرض کے معاہدے پر دستخط کئے.
جون 2015 میں منعقد ہونے والی معاہدے کی اس تقریب میں خوشحالی بینک لمیٹڈ کے صدر غالب نشتر اور چیف فنانس آفیسر سلیم اختر بھٹی نے شرکت کی.
مزید پڑھیں
خوشحالی مائیکرو فنانس بینک اور ECO ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ بینک (ETDB) کے درمیان مائیکرو SME قرض کے معاہدے پر دستخط
Jun 04, 2015پاکستان میں خوشحالی بینک کی طرف سے مائیکرو چھوٹے اور درمیانی درجے کے اداروں (M-SME) کو فراہم کیے جانے والے قرض میں معاونت کے لئے ETDB نے استنبول میں منعقدہ تقریب میں خوشحالی بینک کے ساتھ دوسرے مائیکرو SME قرض کے معاہدے پر دستخط کئے.
جون 2015 میں منعقد ہونے والی معاہدے کی اس تقریب میں خوشحالی بینک لمیٹڈ کے صدر غالب نشتر اور چیف فنانس آفیسر سلیم اختر بھٹی نے شرکت کی.
مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین کی سہولت کے لئے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک اور پاکستان پوسٹ کے MOU پر دستخط
Jun 02, 2015استنبول میں منعقدہ دستخط کی تقریب میں پاکستان میں خوشحالی بینک کی طرف سے مائیکرو، چھوٹے اور درمیانے درجے کے اداروں (MSME) کو قرض کی فراہمی میں سہولت فراہم کرنے کے لئے ETDB نے خوشحالی بینک کے ساتھ مائیکرو SME قرضے کا دوسرا معاہدہ کیا. جون 2015 میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں خوشحالی بینک کے صدر غالب نشتر اور چیف فائی نینشل آفیسر سلیم اختر بھٹی نے شرکت کی۔
مزید پڑھیں
خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کی 10 نئی برانچوں کا آغاز
Jun 02, 2015یر کو جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں 10 نئی برانچوں کا افتتاح کیا ہے۔ نئی برانچیں ان علاقوں میں کھولی گئی ہیں جہاں مالیاتی خدمات تک رسائی بہت کم ہے جیسا کہ شاہ کوٹ، کوٹ مٹھن، کوٹ سلطان، شورکوٹ سٹی، شہداد کوٹ، جھڈو، بونیر، شکرگڑھ، ساہیوال (ضلع سرگودھا) اور دریا خان۔
مزید پڑھیں
JCR-VIS کی طرف سے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کی ریٹنگ میں اضافہ
May 25, 2015JCR-VIS کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ نے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کی ریٹنگ کو بہتر اور مستحکم قرار دیا ہے۔ حالیہ جائزے کے مطابق JCR-VIS نے خوشحالی بینک کی ریٹنگ A/A-1’ (Single A/A-One) سے ‘A+/A-1’ (single A Plus/A-One) تک بڑھا دی ہے۔
اس ریٹنگ سے ظاہر ہوتا ہے کہ خوشحالی بینک پاکستان کا سب سے بہترین ریٹنگ رکھنے والا ادارہ ہے۔ یہ مشہور ملکی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے اعتماد کا اظہار بھی ہے جنھوں نے انفراسٹرکچر کی گورننس اور حکمت عملی کی تیاری میں بہتری کو تسلیم کیا جس کی عکاسی حالیہ برسوں میں ہونے والی بینک کی ترقی سے ہوتی ہے۔
مزید پڑھیں