پاکستان مائیکرو فائنانس نیٹ ورک کی طرف سے جدت اور ترقی پر دو روزہ مائیکرو فائنانس کانفرنس کی میزبانی

Jan 21, 2018
پاکستان مائیکرو فائنانس نیٹ ورک نے جدت اور ترقی پر دو روزہ مائیکرو فائنانس کانفرنس کی میزبانی کی جیسے سپانسر کرنے والوں میں خوشحالی بینک بھی شامل تھا.
تمام دیکھیں
CONFERENCE ON INNOVATION AND GROWTH

خوشحالی مائیکروفنانس بینک کی قصور میں منعقدہ مائیکروفنانس اویئرنس پروگرام میں شرکت

Oct 26, 2017
خوشحالی مائیکروفنانس بینک کی قصور برانچ نے18اکتوبر2017کوایوان شاہ جہاں،ضلع قصور میں منعقد ہونے والے ”مائیکروفنانس اَویئرنس پروگرام“میں شرکت کی۔
تمام دیکھیں
PARTICIPATES IN THE MICROFINANCE AWARENESS PROGRAM AT KASUR

ہونڈا موٹر سائیکل قرض اسکیم کے لئے لاہور میں خوشحالی مائیکروفنانس بینک اور پاکستان ٹیلی ویژن سینٹر کے درمیان معاہدے پر دستخط

Oct 20, 2017
تقریب میں خوشحا لی مائیکرو فنا نس بینک نے پی ٹی وی سینٹرلاہور کے ملازمین کے لئے موٹر سائیکلوں کی خریداری کی سہولت کے لئے فنانس سکیم میں تعاون پر معاہدہ کیا. منیجر ڈسٹریبیوشن،ادنان ستار نے، بینک کی جانب سے معاہدے پر دستخط کیے، جی ایم، پی ٹی وی سینٹر لاہور، حمید قاضی نے پاکستان ٹیلی ویژن سینٹر کی ٹیم کی نمائندگی کی.
تمام دیکھیں
HONDA MOTORCYCLE LOAN SCHEME

رگودھا میں دھان کی فصل سے متعلق کسانوں کی ٹریننگ کے ذریعے زراعت کا فروغ

Oct 11, 2017
خوشحالی بینک کے CSR اقدامات کے سلسلے میں کسانوں کو زراعت کے جدید اور مؤثر طریقوں کی تعلیم دینے کے لئے سرگودھا میں دھان کی فصل پر ایک سہ ماہی ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا.
تمام دیکھیں
TRAINING ON RICE CROP AT SARGODHA